مالی امداد کی تفصیلات
رحمت
CARD
CARD
زکوۃ
FUND
FUND
دو یا زائد بچے
1,50,000
روپے
ایک بچے کے ساتھ
1,25,000
روپے
بغیر بچے
1,00,000
روپے
اہلیت کا معیار
کم آمدنی والے گھرانے سے تعلق
نادرا کارڈ پر "بیوہ" سٹیٹس
سرکاری ملازم نہ ہوں
پنجاب کی مستقل رہائشی
ضروری دستاویزات
01
اصل شناختی کارڈ (بیوہ سٹیٹس)
02
بچوں کے ب فارم
03
شوہر کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ (نادرا)
04
ماہانہ آمدن کی تصدیق (بل / رسید یا سلیم)
05
فعال موبائل نمبر (ذاتی نام پر)
ہیلپ لائن
1077
رحمت کارڈ
Zakat & Ushr Department - Government of Punjab
3540 •••• •••• 0147
نیا اکاؤنٹ بنائیں
Create New Account
حکومت پنجاب — محکمہ زکوۃ و عشر
© 2026 - Zakat & Ushr Department - Government of Punjab
اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں
Login into your account
حکومت پنجاب — محکمہ زکوۃ و عشر
© 2026 - Zakat & Ushr Department - Government of Punjab
اپنی درخواست پُر کریں
Fill your application
Personal Information
ذاتی معلومات
Full Name*/
مکمل نام
CNIC* /
شناختی کارڈ نمبر
CNIC Issuance Date* /
تاریخ اجراء
CNIC Expiry Date* /
میعاد ختم
Date of Birth* /
تاریخ پیدائش
Mobile Number* /
موبائل نمبر
اپنی درخواست پُر کریں
Fill your application
Personal Information
ذاتی معلومات
District*/
ضلع
Tehsil*/
تحصیل
Address*/
پتہ
Religion* /
مذہب
Gender* /
جنس
اپنی درخواست پُر کریں
Fill your application
Add Orphan
یتیم کو شامل کریںAdd Child
بچے کو شامل کریں
Child List*/
بچوں کی فہرست
اپنی درخواست پُر کریں
Fill your application
Orphan Information
یتیم کی معلومات
Child Name*/
بچے کا نام
Father Name*/
ولدیت
Gender* /
جنس
Date of Birth* /
تاریخ پیدائش
B-Form Number* /
ب فارم نمبر
B-Form Issue Date* /
ب فارم اجرا کی تاریخ
Religion* /
مذہب
خلاصہ
Summary
Guardian
سرپرستNameنام
--
CNICشناختی کارڈ نمبر
--
Districtضلع
--
Addressپتہ
--
Relation with childبچے کے ساتھ رشتہ
--
Orphan
یتیماقرار نامہ
Declaration
Widow Declaration
بیوہ اقرار نامہ
میں اقرار کرتی ہوں کہ میں بیوہ ہوں، غریب گھرانے سے تعلق رکھتی ہوں۔ اور مستحق زکوٰۃ ہوں۔ میں کسی سرکاری و نیم سرکاری ادارے میں ملازم نہیں ہوں اور نہ ہی پنشنر ہوں۔ اور نہ ہی کسی سرکاری یا نیم سرکاری ادارے سے ریگولر امداد حاصل کر رہی ہوں۔ میں یہ بھی بیان کرتی ہوں کہ دیا گیا موبائل نمبر میرے ہی شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ ہے۔ مندرجہ بالا تمام معلومات میرے علم کے مطابق درست ہیں۔ اگر کوئی معلومات غلط پائی گئی تو میں ذاتی طور پر ذمہ دار ہوں گی۔
I solemnly declare that I am a widow, belong to a low-income household and a Mustahiq-e-Zakat. I am neither employed in any government, semi government institution nor pensioner. I am not receiving regular assistance from any government institution. I also declare that the given mobile number is registered against my CNIC. The above mentioned information is correct to the best of my knowledge. If any information is found to be incorrect, I shall be personally held responsible.
اقرار نامہ
Declaration
Orphan Declaration
یتیم اقرار نامہ
میں حلفاَ اقرار کرتا/کرتی ہوں کہ یہ بچہ /بچی میرے زیر کفالت ہے۔ اس کے والد اور والدہ ( دونوں ) کا انتقال ہو چکا ہے۔ یہ مستحق زکوٰۃ ہے۔ اس کے نام پر کسی سرکاری و نیم سرکاری ادارے سے ریگولر امداد حاصل نہیں کی جا رہی ۔ محکمہ زکوٰۃ کی طرف سے موصولا امداد بچے کی فلاح و بہبود پر خرچ کروں گا/گی۔ نیز یہ بھی اقرار کرتا / کرتی ہوں کہ دیا گیا موبائل نمبر میرے ہی شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ ہے۔ اوپر دی گئی تمام معلومات میرے علم کے مطابق درست ہیں۔ اگر کوئی معلومات غلط پائی گئی تو میں ذاتی طور پر ذمہ دار ہوں گا/گی۔
I solemnly declare that this child is under my guardianship. His/her father and mother (both) are deceased and he/she is Zakat deserving. No regular assistance is being received in his/her name from any government agency. I shall spend the assistance received from the Zakat Department for the welfare of the child. I also declare that the given mobile number is registered against my CNIC. The above mentioned information is correct to the best of my knowledge. If any information is found to be incorrect, I shall be personally held responsible.
درخواست کو ٹریک کریں
Track your application
Example: RHM-xxxx-xxxxxx
یا اپنے مقامی زکوۃ دفتر سے رابطہ کریں
📍 or visit your local Zakat office